اہتزاز نگار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لسانیات) لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ، (انگریزی) Oscilograph
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لسانیات) لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ، (انگریزی) Oscilograph